انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جدۂ سہو واجب ہوگیا لیکن نہ کرے تو کیا حکم ہے؟ سجدۂ سہو واجب ہونے کے بعد اگر نہ کرے تو نماز کا اعادہ کرنا واجب ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۱۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۴۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)