انوار اسلام |
س کتاب ک |
نائب امام کی موجودگی میں کسی اور کا امامت کرنا کیسا ہے؟ محلہ کے امام صاحب موجود نہیں ، لیکن وہ اپنا نائب کسی مقتدی کو بناگئے ہیں، اس نائب امام کے ہوتے ہوئے د وسرے شخص کو خود امامت کے لئے آگے نہیں بڑھنا چاہئے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۴۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)