انوار اسلام |
س کتاب ک |
دوران ِنماز، نماز کی نیت کا ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ نماز میں نیت ضروری ہے، یعنی دل میں یہ بات پکی کرلے کہ فلاں وقت کی فرض یاسنت نماز پڑھتا ہوں؛ اگرامام کے پیچھے پڑھے تو اقتدا کی نیت بھی کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۰۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)