انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** پہلی بیعت عقبہ۶۲۰ء حج کے موسم میں عقبہ کے مقام پر یثرب کے حسب ذیل چھ افراد نے آپ ﷺ کے ہاتھ پر بیعت کی اوراسلام لائے ،ان کا تعلق بنو خزرج سے تھا۔۔ ۱۔ابو امامہ اسعدؓ بن زرارہ۔ ۲۔عوفؓ بن حارث۔ ۳۔رافعؓ بن مالک۔ ۴۔قطبہؓ بن عامر بن حدیدہ۔ ۵۔عقبہؓ بن عامر بن نابی۔ ۶۔جابرؓ بن عبداللہ۔ (سیرت سرور عالم)