انوار اسلام |
س کتاب ک |
قبرستان کی مسجد میں باجماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟ قبرستان کے بیچ مسجد ہو اور مسجد کی چہاردیواری کے اندر نماز پڑھنے سے قبریں نمازی کے سامنے اور یمیناً و شمالاً نہ ہوں تو نماز بلا کراہت درست ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)