انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ہدیہ دینے والے کوکیادعادے حضرت اسامہ بن زیدؓ سے مروی ہے آپ ﷺ نے فرمایا جب تم پر کوئی احسان کرے تو تم اس کرنے والے کو " جَزَاکَ اللہُ خَیْرًا " کہو۔ (اذکار:۱۰۴۲،عمل الیوم للنسائی:۲۲۲) حضرت ابن عمرؓ سے مرفوعا مروی ہے کہ آپ نے فرمایا جو تم کو ہدیہ دے یا احسان یا بھلائی کرے تو تم اس کا بدلہ دو،اگر نہ کچھ پاسکو تو اس کے لئے دعا دو۔ (نزل الابرار:۳۷۶،ابوداؤد،نسائی،حاکم)