انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جس کا ثواب ایک ہزار دن بروایت طبرانی حضرت جابرؓ کی حدیث سے حضور پاک ﷺ کا یہ ارشاد نقل کیا ہے کہ جو شخص صبح و شام یہ درود پڑھا کرے گا۔ اَللّٰھُمَّ رَبَّ مُحَمَّدٍ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَاجْزِ مُحَمَّداً صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلِّمْ مَا ھُوَ اَھْلُہُ وہ اس کا ثواب لکھنے والوں کو ایک ہزار دن تک مشقت میں ڈالے رکھے گا، مشقت میں ڈالنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ ایک ہزار دن تک اس کا ثواب لکھتے لکھتے تھک جائیں گے۔ (فضائل درود:۴۵)