انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بے پردہ بیوی کے ساتھ بازار میں گھومنے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟ جو امام بیوی کو ساتھ لےکر اس کی بے پردگی کی حالت میں بازار میں گھومتا پھرتا ہے اور شوقیانہ زندگی بسر کرتا ہے اس کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۲۴۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)