انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مخصوص ایام میں مہندی لگانا كيسا ہے؟ عورتوں کے خاص ایام میں مہندی لگانا شرعاً جائز ہے اور یہ خیال غلط ہے کہ ایام میں مہندی ناپاک ہوجاتی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۶۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)