انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چار رکعت والی نماز میں تین رکعت پر سلام پھیردیا اور بات کرلیا تو نماز ہوگی یا نہیں؟ جبکہ امام صاحب نے تین رکعت پر سلام پھیرکر یہ بات کی کہ ‘‘ایک رکعت پڑھ لیں گے تو نماز ہوجائے گی’’ اس جملہ کی وجہ سے نماز سے خارج ہوگئے اور پڑھی ہوئی تین رکعتیں باطل ہوگئیں، بعد میں ایک رکعت پڑھ کر سجدۂ سہو کرنے سے بھی نماز نہ ہوگی، دوبارہ چار رکعت پڑھنا ضروری ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۰۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)