انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بارش ہونےپر حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ نبی پاک ﷺ جب بارش دیکھتے تو یہ دعاء پڑھتے اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ صَیْباً ھَنِیْئًا (ابوداؤد:۲/۶۹۵) ترجمہ: اے اللہ اسے بابرکت بارش بنادیجئے۔ سعید بن مسیب سے مرسل روایت میں یہ دعاء ہے۔ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ سَیْبَ رَحْمَۃٍ وَلَا تَجْعَلْہُ سَیْبَ عَذَابٍ (عمل الیوم للنسائی:۵۱۳) ترجمہ:اے اللہ اسے بارش رحمت بنادیجئے اورنہ بنائیے اسے بارش عذاب۔