انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اخلاق وعادات شبیہ رسول حضرت حسنؓ کا لقب تھا یہ مشابہت محض ظاہری اعضا و جوارح تک محدود نہ تھی؛بلکہ آپ کی ذات باطنی اور معنوی لحاظ سے بھی اسوۂ نبویﷺ کا نمونہ تھی،یوں تو آپ تمام مکارم اخلاق کا پیکر مجسم تھے؛ لیکن زہد ورع دنیاوی جاہ وچشم سے بے نیازی اوربے تعلقی آپ کا ایسا خاص اورامتیازی وصف تھا جس میں آپ کا کوئی حریف نہیں۔