انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اگر مسبوق قصداً امام کے ساتھ سلام پھیرے تو کیا حکم ہے؟ امام نے سجدۂ سہو کرنے کے لے سلام پھیرا، مسبوق نے قصداً امام کے ساتھ سلام پھیر لیا، اس نے یہ سمجھا کہ سجدۂ سہو کا سلام مجھے بھی امام کے ساتھ کرنا چاہے تو ایسی صورت میں اس کی نماز فاسد ہوگئی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۴۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)