انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا ۴۸/میل طے کرنے کے بعد ہی قصر کا حکم ہے یا اس سے پہلے بھی قصر جائز ہے؟ سفر شرعی کی مسافت کم از کم ۴۸ میل ہے، جب اس مسافت کی نیت سے سفر شروع کیا جائے تو قصر لازم ہے، اگر چہ درمیان میں تین چار جگہ ٹہرتے ہوئے جانا ہو، مگر ٹہرنے کی مدت پندرہ ےوم سے کم ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۷۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۴۷۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۶۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۷۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)