انوار اسلام |
س کتاب ک |
حشرات الارض کیڑے مکوڑوں کا خارجی استعمال ؟ کیڑے مکوڑے اور خشکی کے جملہ وہ جانور جس میں دمِ سائل نہ ہو پاک ہیں جیسے اکثر حشرات الارض بچھو ، تتیے ، چھوٹی چھپکلی جس میں دمِ سائل نہ ہو ، چھوٹا سانپ جس میں دمِ سائل نہ ہو خارجاً ان کا استعمال ہر طرح درست ہے اور داخلاً سب حرام ہے ، سوائے ٹڈی کے۔ (بہشتی زیور حصہ نہم ص ۱۰۳)