انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جمعہ سے پہلے ظہر پڑھلے تو كيا كرے؟ جس شخص نے نمازِ جمعہ سے پہلے نمازِ ظہر پڑھ لی اور پھرنمازِ جمعہ ادا کرنے کے لیے آیا تواس کوجمعہ پڑھنا چاہیے اور ظہر کی نماز پڑھی ہوئی باطل ہوگئی؛ اگرامام کے ساتھ جمعہ نہیں پڑھے گا توظہر کا اعادہ لازم ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)