انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نصف شعبان کی رات حضرت علیؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جب نصف شعبان کی رات ہو تو رات کو عبادت کرو، دن کو روزہ رکھو، کہ اللہ پاک غروب شمس کے وقت آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں اوریہ کہتے ہیں کوئی ہے مجھ سے مغفرت چاہنے والا میں اس کی مغفرت کروں، کوئی ہے رزق چاہنے والا میں اسے رزق دوں ،کوئی ہے پریشان حال میں اس کی پریشانی کو دور کروں ،یہ سلسلہ اسی طرح فجر تک رہتا ہے۔ (ابن ماجہ:۹۹)