س کتاب ک
*** اذان کے جواب میں شہادت حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ جب آپ اذان سنتے تو کلمہ شہادت ادا کرتے اور فرماتے میں بھی ہوں میں بھی۔ (میں بھی شہادت دیتا ہوں)۔ (ترغیب:۱/۱۸۶)