انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دو رکعت نفل کی قضاء چار سے کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اگر کسی شخص نے نوافل دو دو رکعت کرکے پڑھنا شروع کیں، مگر درمیان میں توڑدی، تو اس کی قضاء کرتے وقت بہتر یہ ہے کہ دو دو رکعت ہی قضاء کرے، چار چار بھی درست ہے، رات میں چھ چھ ، آٹھ آٹھ کی قضاء بھی درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۱۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)