انوار اسلام |
س کتاب ک |
دوسرا وطنِ اقامت مسافتِ شرعی پر نہ ہوتو پہلا وطنِ اقامت باطل ہوگا یا نہیں؟ وطنِ اقامت، وطنِ اقامت سے باطل ہوجاتا ہے چاہے ان دونوں میں مسافتِ شرعی ہو یا نہ ہو۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۷۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)