انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** بہترین رزق حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح میں یہ دعاء پڑھ لے تو اس دن بہترین رزق سے نوازاجائے گا اوربرائیوں سے محفوظ رہے گا اور جو شام کو پڑھ لے تو اس رات بہتر ین رزق سے نوازا جائے گا اوربرائیوں سے محفوظ رہے گا۔ مَاشَاءَ اللہُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ اَشْھَدُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیْ ءٍ قَدِیْر ترجمہ: وہی ہوگا جو اللہ چاہے نہ کوئی طاقت نہ قوت سوائے اللہ کے میں گواہی دیتا ہوں اللہ پاک ہر شئے پر قادر ہے۔ (ابن سنی،کنزالعمال:۲/۱۰۶)