انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر میں قنوت کے لئے رفع یدین کرنا سنت ہے یا واجب؟ امام وتر میں جب دعائے قنوت پڑھنے کے لئے رفعِ یدین کرے، تکبیر کہے تو ہر مقتدی چاہے وہ مسبوق ہو اس کو بھی رفعِ یدین کرنا چاہئے، یہ رفع یدین فرض یا واجب نہیں سنت ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۶۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۸۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)