انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نصف مسافت سے واپس ہوجائے تو قصر کرے یا نہیں؟ سفر میں گیا مگر تین منزل یعنی شرعی مسافت تک نہ پہنچا کہ واپسی ہوئی تو اثنائے سفر قصر نہ کرے، کیونکہ جب تین منزل سے پہلے واپس ہوگیا تو مسافر نہ رہا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۶۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)