انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نعمت کا اکمال حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا جو صبح کو یہ کہے گا ۳ مرتبہ سو اس پر اللہ پاک کا حق وکرم ہے کہ اس پر اپنی نعمتوں کو مکمل کردے ،یعنی خوب نواز ے۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَصْبَحْتُ مِنْکَ فِیْ نِعْمَۃٍ وَعَافِیَۃ وَسِتْر فَاَتْمِمْ عَلَیَّ نِعْمَتَکَ وَعَافِیَتَکَ وَسِتْرَکَ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ (ابن سنی:۵۳) ترجمہ: اے اللہ میں نے صبح کی آپ کی نعمتوں اورعافیت میں اورپردہ پوشی میں،بس اپنی نعمتوں کو ہم پر مکمل کیجئے پردہ پوشی اور عافیت کو،دنیا اورآخرت میں۔