انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** لفظ مغول کی تحقیق اس جگہ یہ بھی بیان کردینا ضروری معلوم ہوتا ہے کہ قبیلۂ مغول نام ہے مغول خان کی اولاد کا اورہر ایک فرد پر بھی مغول ہی کا لفظ بولا جاتا ہے،مغول کا مخفف مغل ہے جو لوگ مغل کی جمع مغول سمجھتے ہیں وہ غلطی پر ہیں مغول جمع نہیں ؛بلکہ واحد ہے۔