انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مسجد میں داخل ہو تو حضرت ابو سعیدؓ سے منقول ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب مسجد میں داخل ہو تو یہ دعاء پڑھو اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ ترجمہ:اے اللہ میرے لئے رحمت کے دروازے کھول دے۔