انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت محمد بن عمر حکیم الوراقؒ (۱)لوگ تین قسم کے ہیں : علماء ، فقراء ، امراء ، پس امراء میں جب خرابی آئے گی تو امورِ معاش میں تباہی آجائےگی ، اور جبعلماء میں فساد آجائےگا تو طاعات میں خلل آجائےگا ، اور جب درویش بگڑیں گے تو پھر اخلاق میں فساد و بگاڑ پیدا ہوجائےگا ۔ (۲)اختلاف عداوت کو ابھارتا ہے اور عداوت بلاو مصیبت کا سبب ہے ۔ (۳)اگر زاہدوں کے طریقہ کا لطف حاصل کرنا چاہتے ہو تو حبِّ ریاست اور لوگوں میں برتری سے پرہیز کرو ۔