انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
كیا کنویں میں كسی انسان كے پیشاب کرنے سے کنواں ناپاک ہوجاتا ہے؟ اگركسی انسان کا پیشاب کنویں میں گرجائے توکنواں ناپاک ہوجائے گا اور اس کوپاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا پورا پانی نکال دیا جائے، پانی نکال دینے سے ڈول، رسی، کنویں کا گارا اور کنویں کی دیواریں سب پاک ہوجائیں گی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)