انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عبیدہ بن عمیرؒ (۱)صدقِ ایمان سے یہ بات ہے کہ رات میں باوجود کلفت کے وضو میں کمال کا لحاظ رکھے ، نیز خوبصورت عورت کے ساتھ خلوت میں رہنے کا اتفاق ہوجائے تو اس کی طرف التفات بھی نہ کرے ۔ (۲)اخلاص کی علامت یہ ہے کہ لوگوں کے سے طمع نہ رکھے اوراور ان کی تعریف کی خواہش نہ کرے ۔ (۳)آدمی متعلم اس وقت ہوگا جب کہ ہوائے نفسانی کو ترک کرے ، اور معلم اس وقت ہوگا جب کہ ایسی باتیں لوگوں کو بتلائے جن سے نجات کی امید ہو ۔