انوار اسلام |
س کتاب ک |
نئی مسجد میں جمعہ اور جمعہ کی تعطیل کواتوار سے بدلنا اتوار کے دن تعطیل کرنے میں تشبہ ہے، غیروں کے ساتھ، دینی مدرسہ میں اس کوہرگز اختیار نہ کیا جائے، نئی مسجد میں مستقل جمعہ قائم کرنے کی کیا ضروری ہے، شرعاً یہ طریقہ ناپسند ہے کہ ہرمسجد میں جمعہ کیا جائے، اس سے شوکتِ اسلام ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتی ہے، جامع مسجد میں جمعہ ادا کرنے میں شوکتِ اسلام کا زیادہ ظہور ہے؛ اگرچہ ادا ہوجاتا ہے، دوسری مسجد میں بھی؛ لیکن وہ شان باقی نہیں رہتی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۶۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۹۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)