انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدۂ سہو عمداً یا بھول کر چھوڑدینے کا کیا حکم ہے؟ کسی نماز میں بھولے سے یا جان بوجھ کر سجدۂ سہو چھوڑدینے سے اس نماز کا اعادہ کرنا واجب ہوگا، حکم میں دونوں باربر ہیں کہ چاہے بھولے سے چھوڑے یا جان بوجھ کر ۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۸۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)