انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنتِ زوال کسے کہتے ہیں؟ دوپہر میں وقت مکروہ کے ختم ہونے کے بعد سنتِ زوال کے نام سے ایک نماز حدیث سے ثابت ہے، بعض روایات میں دو رکعت اور بعض میں چار رکعت کا ذکر ہے، اس لئے سنتِ زوال اُس وقت پڑھی جاسکتی ہے۔