انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
انگریزی بوٹ پرمسح صحیح ہے یا نہیں؟ جوتہ انگریزی (لانگ شوز) ٹخنوں سے اوپر ڈھکے ہوئے ہوں اور فیتہ جو جوتہ کی پیٹ پرہے وہ خوب کسا ہوا ہو کہ دونوں طرف خوب ملے ہوئے رہے اور جوتے پاک ہوں تواس پرمسح درست ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۲۶۸)