انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** عرفات سے جاتے وقت اَللّٰھُمَّ لَا تَجْعَلْ ھٰذا آخِرَ الْعَھْدِ مِنْ ھٰذا الْمَوْقِفِ وَاجْعَلْنِیْ فِیْہ مُفْلِحاً مَرْحُومًا مُسْتَجَابَ الدُّعَافَائِزاً بِالْقُبُولِ وَالرِّضْوَانِ وَالتَّجَاوُزِ والْغُفْرَانِ وَالرِّزْقِ الْحَلَالِ الْوَاسِعِ وَبَارِکْ لِیْ فِیْ جَمِیْعِ اُمُوْرِیْ وَمَا اَرْجِعُ اِلَیْہِ مِنْ اَھْلِ وَمَالٍ (ھدایۃ السالک:۱۰۳۸) اس کے بعد درود شریف پڑھے۔ ترجمہ: اے اللہ اس موقف (عرفہ کی آمد کو) آخری بار نہ بنا،(بلکہ اس کے بعد بھی آئیں) اے اللہ ہمیں کامیاب رحم کیا گیا اورمستجاب الدعوات بنا اور ہمیں قبولیت رضا مندی تجاوز مغفرت اوروسیع حلال رزق سے سرفراز فرما تمام امور میں اوراہل مال میں جس طرف جارہا ہوں برکت عطا فرما۔ مزدلفہ جاتے ہوئے ذکر تلاوت اوردعاء میں مشغول رہے۔