انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا رَبَّنَا لا تَجْعَلْنَا فِتْنَۃً لِلَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَاغْفِرْلَنَا رَبَّنَا اِنَّکَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ ترجمہ:اے ہمارے رب ہمیں ظالموں کا تختہ مشق نہ بنا،اے ہمارے رب ہماری مغفرت فرما،آپ غالب حکمت والے ہیں۔ فائدہ:دشمنان اسلام کی جانب سے جب اذیتوں کا سلسلہ ہو تو اس وقت یہ دعاء بہت مجرب ہے۔