انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
گائے کاشرعی حکم ائمۂ اربعہ کے نزدیک بالاتفاق گائے کا گوشت حلال و طیب ہے ، گائے کی قربانی پسندیدہ اور فضیلت والی ہے ، خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گائے کی قربانی فرمائی ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۳۱)