انوار اسلام |
س کتاب ک |
اشراق چاشت اور اوّابین کی رکعتیں کتنی ہیں؟ اشراق کی کم از کم دو رکعتیں اور زیادہ سے چار رکعتیں ہیں، چاشت کی کم از کم دو رکعتیں اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعتیں ہیں، اوّابین کی دو رکعت سنتِ مؤکدہ کے ساتھ کم از کم چھ رکعات اور زیادہ سے زیادہ بیس رکعات ہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۶۵، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۰۶،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۲۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)