انوار اسلام |
س کتاب ک |
منبرپرکھڑے ہوکر خطبہ پڑھنا سنت ہے منبر پرکھڑے ہوکر خطبہ پڑھنا سنت ہے، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات خلفاء رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا یہی معمول تھا۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۲۵، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۱۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)