س کتاب ک
خطبہ کے دوران سلام اور اس کا جواب درست ہے؟ خطبہ کے دوران سلام کہنا اور سلام کا جواب دینا دونوں حرام ہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۱۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)