انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدین اور جمعہ کی قضاء ہے یا نہیں؟ جمعہ کی قضاء نہیں، اس لئے اگر جمعہ کی نماز نہ ملے تو اس کی جگہ ظہر کی نماز پڑھی جائے اور عیدین کی نماز کی تو قضاءبھی نہیں ہے اور نہ اس کا کوئی بدل ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۲، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)