انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ائمہ حدیث آنحضرت کی تعلیماتِ قدسیہ کی جاذبیت آنحضرتﷺ کی تعلیماتِ قدسیہ میں فطرت اور عقیدت کی وہ جاذبیت پائی گئی کہ اُن کے گرد اہلِ علم کا ایک عظیم گروہ پوری عقیدت سے حق وحفاظت کا پہرہ دینے لگا اور علوم دینی کی یہ جاذبیت دن بدن بڑھتی رہی اور ہردور میں قائم رہی کوئی دَور ایسا نہ آیا جب سنن نبویﷺ پر لوگ پروانہ وار نچھاور نہ ہوتے ہوں۔