انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وگ (مصنوعی بال)کا استعمال کرنا؟ مصنوعی بال جسے وِگ کہا جاتا ہے، اس کا استعمال کرنا جائز نہیں؛ اگرکوئی وضو کرتے وقت ان کے اُوپر سے مسح کرے تومسح صحیح نہ ہوگا؛ اِس لیے کہ اس کواُتار کرمسح کریں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶)