انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جس غسل خانہ میں پیشاب کیا ہواس میں وضو كرنا درست ہے؟ غسل خانے میں پیشاب نہیں کرنا چاہیے، اس سے وسوسہ کا مرض ہوجاتا ہے اور اگراس میں کسی نے پیشاب کردیا ہو تووضو سے پہلے اس کودھو کرپاک کرلینا چاہیے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)