انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خودکشی کرنے والے کوایصالِ ثواب کرسکتے ہیں؟ خودکشی کرنے والا فاسق ہے کافر نہیں؛ لہٰذا اس کے لئے دُعاءِمغفرت وایصالِ ثواب جائز ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۹۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)