انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جمعہ کے روز فجر کی نماز میں سورۂ الم سجدہ اور سورۂ دہر کی قرآت مستحب ہے؟ جمعہ کے دن فجر کی نماز میں الم سجدہ اور سورۂ دہر پڑھنا مسنون اور مستحب ہے؛ مگراس پردوام ثابت نہیں ہے، اس لیے امام کوچاہیے کہ مواظبت نہ کرے، گاہے گاہے پڑھے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۰۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)