انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بوسہ (پیار) لینے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ حنفیہ کے نزدیک بیوی کا بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا، الاّ یہ کہ مذی خارج ہوجائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)