انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** شیطان سے حفاظت شعبی نے کہا کہ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے فرمایا جو سورہ بقرہ کی دس آیتیں پڑھے گا وہ دس آیتیں یہ ہیں، ۴ آیتیں شروع سورہ بقرہ کی،آیت الکرسی اوراس کے بعد کی دو آیتیں اورآخری کی تین آیتیں جس کی ابتداءللہ مافی السموات والارض سے ہے۔ ایک دوسری روایت میں اصحاب عبداللہ سے یہ منقول ہے کہ جوان آیتوں کو سوتے وقت پڑھے گا،قرآن پاک نہ بھولے گا۔ (دارمی:۴۴۹)