انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بالوں میں فیشنی رنگ لگانا؟ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں میں سرکے بال رنگ سے رنگنے کا شوق ہے؛ لہٰذا مہندی جیسا رقیق رنگ لگایا ہوتو غسل صحیح ہوگا؛ ورنہ نہیں؛ مگریہ فیشن قابل ترک ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴ش/۳۳)