انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ناک میں پانی ڈالتے وقت حضرت انسؓ سے مرفوعاً منقول ہے۔ اَللّٰھُمَّ لَقِّنِیْ حُجَّتِیْ وَلَا تَحْرِمْنِیْ رَائِحَۃَ الْجَنَّۃِ (ابن حبان فی تاریخہ،اتحاف :۲/۳۵۶) ترجمہ:اے اللہ حجت کی تلقین فرما اورجنت کی خوشبو سے محروم نہ فرما۔ یا اَللّٰھُمَّ لَا تَحْرمْنِیْ رَائِحَۃَ نَعِیْمِکَ وَجَنَّاتِکَ (کتاب الاذکار،نووی:۲۴) ترجمہ:یا اللہ اپنی نعمتوں اورجنت کی خوشبو سے محروم نہ فرما۔ یااَللّٰھُمَّ اَرَحْنِیْ رَائِحَۃَ الْجَنَّۃِ وَلَا تُرِحْنِیْ رَائِحَۃَ النَّارِ (شامی:۱/۸۶،طحطاوی علی الدرر:۱/۷۵) ترجمہ:اے اللہ ہمیں جنت کی خوشبو عطا فرما اور جہنم کی بدبو سے بچا۔