انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تدفین کے بعد مجتمعاً ایصالِ ثواب کا حکم؟ تدفین کے بعد عندالقبر مجتمع ہوکر دعائے مغفرت کرنا اور تلاوت کرکے بخشنا بلاتامل جائز ہے، حدیث میں ہے، جب حضرت رسول اللہ ﷺ کسی میت کے دفن سے فارغ ہوتے تووہاں ٹھہرتے اور فرماتے اپنے بھائی کے لئے اللہ سے مغفرت طلب کرو اور اس کے لئے ثابت قدمی کی دُعا کرو کہ اب اس سے سوال کیا جائے گا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۹۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)